جدہ میں انٹرنیشنل بک فیئر پیر 14 نومبر 2016 3:00 جدہ .... انٹرنیشنل بک فیئر جدہ16 دسمبر کو شروع ہوگا۔ 10روز تک جاری رہیگا۔ وزارت ثقافت و اطلاعات اس کی سرپرستی کریگی۔اس کا مقصد سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں میںزیادہ سے زیادہ مطالعے کا شوق پیدا کرنا اور کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں