مہنگی دوائیں ضائع ..... اخبار کی شہ سرخیاں
30جنوری 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین نے امیر کویت کو جنادریہ میلے کی اونٹوں کی دوڑ کے پروگرام میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا
٭ سعودی خواتین کیلئے مختص پیشوں پر مردوں کی تقرری پر10ہزار ریال جرمانہ
٭ سعودی بجلی کمپنی نے جزوی اضافے کیساتھ بل جاری کرنے شروع کردیئے
٭ عرب اتحاد نے یمن کے دانشوروں کو ملکی اتحاد و سالمیت اور ضبط و تحمل کی اپیل جاری کردی
٭ مہنگی دوائیں ضائع ہونے والی ادویہ میں سرفہرست
٭ استحصال پسند کی گرفتاری کیلئے 5قانونی تدابیر مقرر
٭ رضاکاروں کے پہلے فورم کا اجلاس ریاض میں شروع
٭ شاہ عبداللہ عالمی مرکز برائے مکالمہ کو افریقہ امن ایوارڈ 2018ء
٭ خادم حرمین عمرہ و زیارة پروگرام کا گیارہواں گروپ کل ارض مقدس پہنچے گا
٭٭٭٭٭٭