Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاخ زیتون آپریشن میں 557 دہشت گرد ہلاک ہو چکے

استنبول .... ترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ سرحد پار علاقوں میں شاخ زیتون آپریشن میں 13لڑاکا طیاروں نے دہشت گرد تنظیموں کے بیس کو اہداف بنایا اور انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کے آپریشن اسٹراٹیجک مرکزنے کہا ہے کہ شاخ زیتون آپریشن کے نویں روز علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ”پی کے کے“ اور ” پی وائے ڈی“ سے تعلق رکھنے والے 73 دہشت گرد وں کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 557 ہو گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 13 ترک لڑاکا طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا ہے۔

شیئر: