Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں برآمد

  کراچی..کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گھر سے صوبائی وزیر پلاننگ اور ڈیولپمنٹ میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کے جسم پر گولیوں کے نشان موجود ہیں۔ لاشوں کو کمرے کا دروازہ توڑ کر نکالا گیا۔ تفتیش کی جا رہی ہے۔ میر ہزار خان بجارانی پی ایس 16 جیکب آباد سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ 1988 میں سینیٹر بھی رہ چکے ہیں

شیئر: