Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپڑوں پر چپکی چیونگم کیسے صاف کریں ؟

چیونگم کو بے احتیاطی سے ادھر ادھر پھینک دینا اکثر مہنگا پڑتا ہے .  اس حرکت کے باعث چیونگم کپڑوں پر چپک جاتی ہے اور اسے اتارنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے .  اس صورت حال میں کیا کیا جائے ؟  کپڑوں سے چیونگم اتارنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جس کپڑے پر چیونگم چپک گئی ہو اسے پلاسٹک بیگ میں  ڈال کر فریزر میں رکھ دیں . کم از کم دو گھنٹے رکھا رہنے دیں .  چیونگم جم کر اکڑ جائے گی اور اسے با آسانی صاف کیا جا سکے گا . 
یہ بھی پڑھیں :چیونگم کھانے سے سانس انتہائی بدبودار ہوسکتی ہے، ماہرین

شیئر: