جدہ.... باخبر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ افرادی قوت کی درآمد کی درخواستوں میں غیر معمولی کمی کے باعث 130ریکروٹنگ ایجنسیاں بند ہوگئیں۔گھریلو ملازمین کی طلب میں 70فیصد سے زیاد ہ کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس صورتحال نے ریکروٹنگ ایجنسیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا دیا۔