Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرتھیبا پاٹل کیساتھ شاہ سلمان کی تاریخی تصویر کا اجرا

ریاض....سعودی دفتر خارجہ نے ہندوستان کی سابق صدر پرتیبھا پاٹل کیساتھ راشٹر پتی بھون میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تاریخی تصویر ویب سائٹ پر جاری کردی۔ اُس وقت شاہ سلمان ریاض کے گورنر کی حیثیت سے صدر ہند سے ملے تھے۔ یہ 2010ءکی تصویر ہے اور راشٹر پتی بھون میں لی گئی تھی۔
    

شیئر: