Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرکیٹکچر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی سالانہ نمائش

محمد عرفان شفیق ۔ کویت
کاسا اور الحافظ گروپ کی مشترکہ کویت آرکیٹکچرا سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی 13ویں سالانہ نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے پلاٹینیم اسپانسر پاکستان بزنس سنٹر کویت کی جانب سے نمائش کو دیکھنے کیلئے آنے والے طلبہ و طالبات میں تحائف تقسیم کئے گے۔ نمائش میں مختلف طلبہ کے فن پارے اور آرکیٹکچر کے نمونے رکھے گئے تھے۔ کویت میں تعینات امریکی سفیر و دیگرنے خصوصی شرکت کی۔ 
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مزید خبریں یہاں پڑھیں
 

شیئر: