Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تفریحات کیلئے 36ارب ڈالر

ریاض ... ادارہ تفریحات کے چیئرمین نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں 2030ءتک 36ارب ڈالر تفریحات کی مد میں خرچ ہونگے۔ ایک لاکھ14ہزار براہ راست اور ایک ہزار10کے لگ بھگ بلاواسطہ اسامیاں نکلیں گی۔ 
 

شیئر: