Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرمی چیف جنرل باجوہ کا دورہ کابل

راولپنڈی.. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کابل پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ افغان آرمی چیف اور کمانڈر سینٹ کام سمیت کمانڈر امریکی مشن بھی کانفرنس میں شریک ہونگے ۔افغانستان اور خطے کی سیکییورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا ئے گا۔

شیئر: