Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”دی ہیومینیٹی بیورو‘ ‘کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’دی ہیومینیٹی بیورو‘ کا سنسنی خیز نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔راب ڈبلیو کنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2030میں گلوبل وارمنگ کے باعث پیدا ہونے والی بدترین معاشی اور ماحولیاتی صورتحال کے گرد گھومتی ہے۔یہ فلم 6اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: