Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریتی سینن کی ' ارجن پٹیالہ'

بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی چند فلموں سے شہرت کمانے والی اداکارہ کریتی سینن نے ایک اور نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔ یہ فلم 'ارجن پٹیالہ' ہے۔ وہ اس فلم میں دلجیت سنگھ کی ہیروئن بنی ہیں۔فلم میں کریتی ایک صحافی کا کردار ادا کریں گی۔ کامیڈی ڈرامہ فلم ' ارجن پٹیالہ' میں کریتی اور دلجیت سنگھ کےساتھ ورون شرما اور شردھاکرکی کام کررہے ہیں۔کریتی کی نئی فلم ' ارجن پٹیالہ' امسال ستمبر میں ہندی سمیت پنجابی زبان میں ریلیز کیا جائے گا۔
 

شیئر: