Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجے دیوگن مراٹھی فلمیں کریں گے

 
بالی وڈ کے مشہور ہیرو اجے دیوگن متعددد ہندی فلموں میں نام بنانے کے بعد اب مراٹھی فلم انڈسٹری کا رخ کرنے جارہے ہیں ۔اطلاعات ہیں کہ اجے دیوگن نئی مراٹھی فلم میں مختصر کردار ادا کریں گے ۔ اس کیلئے اجے نے ہامی بھرلی ہے۔حال ہی میں اجے دیوگن کی نئی فلم ' ریڈ' کا ٹریلر اور نئے گیت سامنے آئے ہیں اس فلم میں وہ ایک اصول پسند ٹیکس افسر کا کردار ادا کرہے ہیں۔
 

شیئر: