سدھارتھ ملہوترا نئی فلم میں کاسٹ
جمعرات 15 فروری 2018 3:00
اداکار سدھارتھ ملہوترا کو حال ہی میں نئی بالی وڈ فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔اداکار سدھارتھ ملہوترا کو رشبھ شیٹی کی ایک تیلگو فلم کے ہندی ری میک میں کاسٹ کیاگیاہے۔ کرک پارٹی نامی فلم نے بہترین بزنس کیا جس کے بعد اس کا ہندی ری میک بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ فلمساز اجے کپور نے اس فلم کیلئے سدھارتھ ملہوترا کو کاسٹ کیا۔ سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم' عیارے' ریلیز ہونے والی ہے۔