Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عبدالغفور حیدری سے محبین کی ملاقات

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) قائم مقام چیئرمین سینیٹ پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری عمرہ ادائیگی کے بعد حرم مکی شریف کے باہر صحن میں سابق سینیٹر ڈاکٹر رسول بخش لہڑی مرحوم کے فرزند میر ضیاء الدین خان لہڑی " جمعیت ضلع مستونگ کے رہنما  میر محمد انور خان شاہوانی  ' جمعیت علمائے اسلام جنوبی کوریا کے امیر مفتی محمد عاصم خان " مولانا محمد عمرچترالی جمعیت علمائے اسلام مکہ مکرمہ کے مقامی رہنمائوں مولانا مراد بخش الحسنی مولانا عبدالغفور کلوئی " مولانا عبدالجبار چنا شیخ  " نور محمد مینگل " مولانا محمد منور بھیو" مولانا عبدالعزیز لانگو سلیم اللہ چنا "عبدالستاربزنجو " عبداللہ کھوسو" غلام رسول مینگل اور دیگر رہنماؤںسے ملاقات کی۔

شیئر: