Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاھلی کے شائقین کیلئے 30ہزار مفت ٹکٹ

ریاض...سعودی اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے امارات کی الجزیرہ فٹبال ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے الاھلی فٹبال ٹیم کے شائقین کو30ہزار ٹکٹ تقسیم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر بتایا کہ سعودی ٹیم الاھلی اور اماراتی ٹیم الجزیرہ کا میچ دیکھنے کیلئے 30ہزار ٹکٹ خریدے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں میں آج پیر کو مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھیں:۔ ریاض میں اسپورٹس اکیڈمی
 
 

شیئر: