Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کچن ٹوٹکے‎

 
پپیتا سینے کے بلغم کو ختم کرتاہے  .پیٹ کے  درد کے لیے مفید ہے اور نظام انہضام کو درست کرتا ہے  .
کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سی اجوائن پانی کے ساتھ کھانے سے موٹاپا دور ہو جاتا ہے .
کمزور لوگ اگر روزانہ دس دانے انجیر کھالیا کریں تو دبلا پن ختم ہوجائے گا .
چائے کی پتی بے کار ہو جائے تو اسے وارنش والے فرنیچر پر رگڑنے سے فرنیچر کی چمک بڑھ جاتی ہے .
بینز کو ابالتے  ہوئے اگر چٹکی بھر میٹھا سوڈا ڈال دیا جائے تو ان کی سبز رنگت برقرار رہتی ہے .
سلاد کے پتوں کو دھو کر ان کی  ڈنڈیاں ایسے پانی بھرے پیالے میں رکھیں  جس میں چند برف کی ڈلیاں اور لیموں کے رس کے چند قطرے ملا یے گئے ہوں .  اس طرح سلادیا سبز پتوں والی سبزیاں ترو تازہ رہیں گی . 
 

شیئر: