Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحرمین ٹرین کا ایک اور تجربہ

جدہ۔۔۔۔کنگ عبداللہ اکنامک سٹی اسٹیشن نے مدینہ منورہ اسٹیشن کیلئے حرمین ایکسپریس ٹرین کا تجربہ کرلیا ۔ 60افراد ٹرین پر سوار تھے۔ان میں کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالو جی یونیورسٹی کے نائب سربراہ سلیمان الثنیان اور یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیدار شامل تھے۔ الثنیان نے الحرمین ٹرین کے ذمہ داران کی تعریف کی ۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سے مدینہ منورہ تک کا سفر 90منٹ میں مکمل کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -جدہ میں 30سائیکلیں ضبط

شیئر: