Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراقی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا شاورما تیار کرلیا

 بغداد ..... شاورما لوگوں کو تقریباً ہی پسند ہوتا ہے ۔ایک عراقی شہری نے اتنا بڑا شاورما تیار کرلیا جو گنیز بک آف ورلڈ   ریکارڈ میں درج ہوگیا یہ شاورما عراق کے عدنان ٹارٹن نامی شخص نے تیار کیا۔ اس نے یہ شاورما بنانے کی ٹھانی اور ماہر چیفس کے ساتھ مل کر گوشت، مختلف ساس اور سبزیوں سے 3 ٹن وزنی شاورماتیار کیا اور ورلڈ ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروالیا۔اس ریکارڈ توڑ شاورماکو تیار کیا گیا جسے 40 ہزار سے زائدافراد نے کھایا۔

شیئر: