Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے آن لائن سعودی امدادی پروگرام جاری کردیا

منگل 27فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الریاض “ کی شہ سرخیاں

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے بین الاقوامی انسانی ریاض فورم کا افتتاح کردیا
٭ شاہ سلمان نے آن لائن سعودی امدادی پروگرام جاری کردیا
٭ فلاحی انجمنوں کیلئے شہزادہ محمد بن سلمان کی امدادی اسکیم کامیاب
٭ سعودی عرب اعتدال پسندی کو اپنی شناخت بنائے ہوئے ہے، سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی
٭ وزارت آباد کاری اور فروغ املاک فنڈ نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لئے مکان اسکیم جاری کردی
٭ موبایلی کے مقدمے میں مجرم ثابت ہونے والوں پر 312ملین ریال کے جرمانے
٭ اقوام متحدہ نے مشرقی الغوطہ میں انسانیت سوز جرائم بند کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ ایران کی دخل اندازیاں بڑھ جانے پر مراکش کے فیصلہ سازوں کو ملک میں بدامنی کے خدشات پیدا ہونے لگے
٭ سعودی وزیر داخلہ سعود بن نایف سے العوامیہ کے وفد کی ملاقات
٭ سعودیوں کے ہاتھوں فوجی مصنوعات کی بدولت امن و امان کا نظام مضبوط ہوجائیگا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: