ہنسل مہتا کی سری دیوی سے منسوب فلم
بالی وڈ ہدایتکار ہنسل مہتا سری دیوی کے حوالے سے فلم بنائیں گے۔ہنسل مہتا نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ انہوں نے سری دیوی سے فلم کےلئے رابطہ کیاتھا۔ اب اگر فلم میں کردار کے لئے کوئی اداکارہ موزوں لگی تو یہ فلم سری دیوی سے منسوب کی جائے گی۔