Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی’’ پروڈ یگی‘‘ کا پہلا ٹریلر

تھرل سے بھرپور ہالی وڈ سائنس فکشن فلم  پروڈیگی کاپہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اس فلم کی کہانی ایک ایسے ماہر نفسیات کے گرد گھومتی ہے جو ایک لڑکی پر تجربہ کرتا ہے جس کے انتہائی خوفناک نتائج برآمد ہوتے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں رچرڈ نیل،سوانا،جولین اینڈرسن،ڈیوڈ لنسکی،ایمیلیو پالام،ہاروے جانسن اور ایرل گربل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 13مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: