Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ اداکارہ شریا سرن کی شادی

بالی وڈ اداکارہ شریا سرن رواں ماہ مارچ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔خیال رہے کہ شریا سرن نے ماڈلنگ  کریئر کی شروعات 2001 سے زمانہ طالب علمی سے کی تھی۔ 2003 میں انہوں نے رومانٹک کامیڈی فلم ’تجھے میری قسم‘ سے بالی وڈ کریئر کا آغاز کیاتھا۔شریا سرن کے حوالے سے  چند ماہ سے چہ میگوئیاں جاری تھیں کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والی ہیں۔اگرچہ ماضی میں اداکارہ اپنی شادی سے متعلق خبریں شائع کرنے پر میڈیا پر برہمی کا اظہار بھی کرچکی ہیں، تاہم اب انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ وہ مارچ میں شادی کریں گی۔وہ اپنے دیرینہ غیر ملکی صنعتکار دوست ،روسی کاروباری و اسپورٹس مین اینڈریو کوسووکی شریک حیات بنیں گی۔
 
 

شیئر: