Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عقیل قریشی سے اظہار تعزیت

    ریاض - - - -   بزم یاران ریاض کے بانی اور معروف ادبی شخصیت عقیل قریشی کے بہنوئی ضیاء الدین قریشی انتقال کر گئے،یہاں ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ سیاسی، سماجی، مذہبی اور ادبی تنظیموں کے افراد نے بھی عقیل قریشی سے ان کے بہنوئی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک انہیں  جوار  رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
مزید پڑھیں:- - - -پر آشوب دور میں مسلمان کثرت سے استغفار کریں ، مولانا مصطفی شریف

شیئر: