Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منی پور میں زلزلہ

منی پور .... منی پور میں ہفتہ کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اسکی شدت 3.7 تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز 24 ڈگری شمال میں زمین سے 50 کلومیٹر کے گہرائی میں تھا۔
 

شیئر: