پٹنہ .... بہار میں پٹنہ ضلع کے گاﺅں میں جیپ الٹنے سے 5لوگوں کی موت ہوگئی اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جیب میں سوار افراد دوسرے گاﺅں رشتہ دار کے انتقال پر جارہے تھے کہ اچانک جیپ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور 5افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے۔