Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سڈنی ٹاور سے گر کر ایک شخص ہلاک

سڈنی.....سڈنی میں سٹی سینٹر کے قریب بنے ہوئے ٹاور سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ ابھی موت کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ شخص 309میٹر بلند سینٹر پوائنٹ ٹاور کی سیر کررہا تھا کہ وہ اچانک گرا اور نیچے گرتے ہی چل بسا۔سڈنی ٹاور آئی اس واقعہ کے بعد بند کردیا گیا۔ سیاحوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

شیئر: