Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی صدر کی طرح صدارت پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا،پوٹن

ماسکو۔۔۔روس کے صدر ولادیمیر پوٹین نے کہا کہ وہ اقتدار میں رہنے کیلئے ملکی دستور میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں چینی صدر کی طرح ساری زندگی کیلئے منصب پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا۔دستور میں کبھی بھی تبدیلی نہیں کی نہ کبھی کروں گا۔

شیئر: