Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندنے کروز میزائل براہموس کا تجربہ کرلیا

پوکھران ....ہندوستان نے راجستھان کے ٹیسٹ رینج سے سپر سانک کروز میزائل براہموس کا جمعرات کو کامیاب تجربہ کیا۔ یہ میزائل نومبر 2017ءمیں بھی انڈین ایئرفورس کے لڑاکا سخوئی طیارے سے تجرباتی طور پر فائر کیا جاچکا ہے۔ پچھلے سال اسکی نمائش دبئی میں بھی کی گئی تھی اور مختلف ملکوں نے اسکی خریداری میں دلچسپی لی تھی۔ میزائل زمین، فضا اور سمندر سے بھی داغا جاسکتا ہے۔

شیئر: