”ریڈ“ نے 6 دن میں 58 کروڑ کمالئے
بالی وڈ فلم ”ریڈ“ نے ریلیز کے 6 روز میں 58.39 کروڑروپے کا بزنس کر لیا۔ ہدایتکار راج کمار گپتا کی فلم ”ریڈ “ میں اجے دیوگن اور ایلیانا ڈی کروز نے مرکزی کردار ادا کیاہے۔ فلم کی کہانی 1980ءکی دہائی میں انکم ٹیکس چھاپوں کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔