Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابھیشیک کی نئی فلم کی پہلی جھلک

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کافی عرصے کے بعد سینما اسکرین پر لوٹ رہے ہیں۔ان کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے۔وہ ' من مرضیاں' میں کام کررہے ہیں۔فلم کے سیٹ سے ابھیشیک کے فلمی روپ کی ایک تصویر سامنے آئی ہے۔ وہ پگڑی پہنے ایک شیشے کے پیچھے کھڑے ہیں۔اس فلم میں ابھیشیک کےساتھ تاپسی پنو اور وکی کوشال کام کررہے ہیں۔انوراگ کشیپ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ نئی فلم رواں برس ستمبر میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: