Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آندھرا کے نئے دارالحکومت امراوتی میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

حیدرآباد.... آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابونائیڈو نے ریاست کے نئے دارالحکومت امراوتی میں الیکٹرک بس کا افتتاح کیا۔انہوںنے اس موقع پر کہا کہ ا لیکٹرک بسوں کے ذریعہ ایندھن کی قیمت میں کمی ہوسکے گی اور آلودگی پر بھی قابو پایاجاسکے گا۔وشاکھاپٹنم، وجے واڑہ اور تروپتی میں 300الیکٹرک بسوں کو جلد متعارف کیاجائیگا۔انہوں نے کہاکہ اندرون2 سال ریاست میں تقریبا ًایک لاکھ الیکٹرک بسوں کو متعارف کرنا ہے۔

شیئر: