Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیاؤمی کمپنی نے گیمنگ لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا

شیاؤمی کمپنی نے اپنے ڈیوائسز میں گیمنگ لیپ ٹاپ کا اضافہ کردیا ہے ۔ لیپ ٹاپ میں 15.6 انچ ڈسپلے ، سیونتھ جنریشن انٹیل کور آئی 7 / آئی 5 پروسیسر دیا گیا ہے۔ آئی 7 ماڈل میں 16 جی بی ریم جبکہ آئی 5 ماڈل میں 8 جی بی ریم دیا گیا ہے۔ کنکٹیویٹی کیلئے لیپ ٹاپ میں چارہ یو ایس بی 3.0 پورٹ ، دو یو ایس بی سی پورٹ ، ایچ ڈی ایم آئی اور آڈیو جیک دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کے پری آرڈرز 13 اپریل سے شروع ہوں گے۔ 16 جی بی ریم کے ساتھ ڈیوائس کی قیمت 1150 یورو جبکہ 8 جی بی ریم کے ساتھ ڈیوائس کی قیمت 770 یورو ہوگی۔

شیئر: