Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایئر انڈیا کے طیارے میں بم کی افواہ

نئی دہلی۔۔۔۔ایئر انڈیا کے ملازمین میں اس وقت کہرام برپا ہوگیا جب اسکے کال سینٹر کو ہوائی جہاز میں بم کی اطلاع موصول ہوئی۔فون کرنے والے نے دہلی سے کولکتہ جانیوالی فلائٹ میں بم ہونے کی اطلاع دی۔فلائٹ نمبر AI-020جو دہلی سے کولکتہ 248 مسافروں کو لیکر پرواز کرنیوالی تھی ،منسوخ کرکے بم کی تلاش شروع کردی گئی اور مسافروں کو دوسرے طیارے سے کولکتہ روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -جائداد اور پنشن کے مسئلہ پر جھگڑا ، بہو نے سسر کا سرقلم کر دیا

شیئر: