تل ابیب ۔۔۔ اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کیلئے تیار نہیں۔ آرمرڈ فورسز نے جنگ کیلئے کسی قسم کی حکمت عملی وضع نہیں کی جس طرح کی پلاننگ اور منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو پیشہ ور معیاری افرادی قوت کی بھی قلت ہے۔اسرائیل کے لڑاکا بریگیڈ میں پیشہ ور اور تربیت یافتہ فوجیوں کی تعداد بہت کم ہے۔