Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے لاس اینجلس کے میئر کی ملاقات

لاس اینجلس: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے لاس اینجلس کے میئرایرک گارشیا نے ملاقات کی۔ ولی عہد کی اقامت گاہ میں ہونے والی ملاقات میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور کے علاوہ وژن2030کے تحت سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: