Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون فلم کی تشہیر کیلئے دبئی جائیں گے

بالی وڈ اداکار ورون دھون ان دنوں اپنی فلم ' اکتوبر' کی تشہیر کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہ ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کا رخ کریں گے۔ اس مہم کا آغاز وہ اگلے ہفتے دبئی سے کریں گے ۔ان کےساتھ ان کی ساتھی اداکارہ بانیتا سندھو بھی ہوں گی۔ورون کی نئی فلم ' اکتوبر' 13 اپریل کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: