Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ارجن ریڈی“ کی ہندی ریمیک

بالی وڈا داکار ارجن کپور تیلگو فلم ”ارجن ریڈی“ کے ہندی ریمیک کی عکسبندی2019ءمیں شروع کر یں گے۔اداکار نے حال ہی میں فلم ”سندیپ اور پنکی فرار“ کی عکسبندی کے بعد فلم ”نمستے انگلینڈ“ کی شوٹنگ مکمل کی ہے اور اس کے بعد وہ فلم”پانی پت“ پر کام شروع کریں گے جس کے بعد وہ سپر ہٹ تیلگو فلم ”ارجن ریڈی“ کے ہندی ریمیک کی عکسبندی 2019ءمیں شروع کریں گے۔فلم کے ہدایتکار کے نام کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔
 

شیئر: