سعودی عرب کانز فلمی میلے میں شرکت کرے گا
پیرس: سعودی عرب بین الاقوامی فلمی میلے کانز میں شرکت کرے گا۔ وزیر ثقافت واطلاعات ڈاکٹرعواد العواد نے کہا ہے کہ کانز میلے میں سعودی عرب اپنے فلمی کونسل کے ذریعہ شریک ہوگا۔ یہ میلہ 8سے 19مئی تک منعقد ہوگا۔
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں