Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد اور میکرون کی غیر سرکاری ملاقات کی تصاویر جاری

پیرس: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان لوور عجائب گھر میں ہونے والی غیر سرکاری ملاقات کی تصاویر کی گئی ہیں۔ ذرائع نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی نجی ملاقات 3گھنٹے تک جاری رہی۔آج منگل کو ولی عہد اور صدر میکرون کے درمیان سرکاری ملاقات صدارتی محل میں ہوگی ۔ اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسٹراٹیجک معاہدے پر اتفاق رائے کرلیا ہے۔ معاہدے پر مزید گفتگو کے لئے صدر میکرون رواں سال کے آخر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔دو گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں نے لوور عجائب گھر کا دورہ کیا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ 
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: