Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے یونسکو کی سربراہ کی ملاقات

پیرس:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے یونسکو کی سربراہ نے ملاقات کی۔ پیرس میں ولی عہد کی اقامت گاہ میں منعقدہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مملکت اور یونسکو کے درمیان تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی۔ 
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 
 
 
 
 

شیئر: