Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بہار میں ٹرین میں دھماکہ، ایک ہلاک

پٹنہ...بہار کے کیول اسٹیشن پرمسافر ٹرین میں زبردست دھماکہ ہوا۔ ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ ریلوے پولیس فوری طور پر وہاں پہنچی۔ یہ دھماکہ ریل پٹریوں کے ٹوٹنے کے بعد ہوا اور پھر پٹری کا 10فٹ کا ایک حصہ بوگی میں جاگرا۔ خیال ہے کہ دھماکے کے ذمہ دار نکسل باغی ہیں جنہوں نے علاقے میں ہڑتال طلب کی تھی۔
 

شیئر: