Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الوداع کاسترو خاندان: کیوبا کی قانون ساز اسمبلی نیا صدر چنے گی

ہوانا۔۔۔ کیوبا کی قانون ساز اسمبلی نے موجودہ صدر راﺅل کاسترو کی جگہ ڈیاز کانیل کو نیا صدر منتخب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کاسترو خاندان 1959ءسے اب تک کیوبا کا حکمران رہا ہے لیکن آج کے فیصلے کے بعد کیوبا پر کاسترو خاندان کی حکمرانی عملی طور پر ختم ہو جائےگی

شیئر: