بیمار ذہنیت والے تبصرہ کر رہے ہیں،ماہرہ
حال ہی میں سماجی رابطہ سائٹ' ٹویٹر' پر ہراساں کرنے کے معاملے کے حوالے سے ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بیمار ذہنیت والے اس معاملے پر تبصرہ کررہے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتاہے کہ مسئلہ دراصل ان کے دماغوں میں ہے۔ اگر ہم اس معاملے کو تبصرے کرکے کمزور کرتے رہیں گے تو یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔ اس مسئلے پرٹویٹرکا سہارا لینے کی بجائے سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔