Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھر کیلئے قرضوں پر ٹیکسوں کی شرح میں کمی ؟

اسلام آباد... اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی ہے۔ ایس بی پی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تجویز پیش کی گئی کہ گھروں کی تعمیراور خریداری کیلئے قرضے فراہم کرنے والے بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے قرضوں کے اجراءکے حوالے سے ٹیکس ختم کئے جائیں تاکہ کم خرچ رہائشوں کی پالیسی کو کامیاب بنایا جاسکے۔
مزید پڑھیں:پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں مسلسل اضافہ

شیئر: