Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ کی میکرون سے ملاقات

واشنگٹن.... امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدے اور شام کے حوالے سے حکمت عملی اور تجارتی تنازعات جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر ٹرمپ اور صدر میکرون نے عشائیے میں شرکت کی جس میں دونوں ممالک کی خواتین اول بھی شریک ہوئیں۔

                                                 

شیئر: