Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میشا شفیع کے 2 وکیل

پاکستان کی نامورگلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفرپر عائد ہراسانی کے الزامات کا معاملہ ان دنوں خبروں کی زینت بناہواہے۔ علی ظفرکی جانب سے میشا شفیع کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس کے بعد گلوکارہ میشا نے بھی عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے 2 وکلا کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے جو میشا کے الزامات کا جائزہ لےکر علی ظفر کے خلاف کیس لڑیں گے۔ میشا کا الزام ہے کہ علی ظفر نے انہیں کئی مرتبہ ہراساں کیاہے۔
 
 

شیئر: