لالی وڈ کی ' وجود ' کا ٹیزر
جمعرات 26 اپریل 2018 3:00
لالی وڈکی نئی فلم 'وجود' کا ٹیزر منظرعام پر آگیا۔ ' وجود' معروف اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ کی نئی فلم ہے۔ جاوید شیخ اس فلم میں اہم کردار میں دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کے ٹیزر میں جاوید شیخ ایک ویلن بنے ہیں جبکہ ہیرو دانش تیمور ایک پائلٹ کا روپ لئے سامنے آئے ہیں۔