Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جعفر ایکسپریس 17 دنوں بعد بحال، کوئٹہ سے پشاور کے لیے پہلی ٹرین آج روانہ

جعفر ایکسپریس سترہ دنوں بعد دوبارہ بحال ہو گئی ہے اور آج جمعے کو کوئٹہ سے پشاور سخت سکیورٹی میں روانہ ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اردو نیوز کے زین الدین کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: