Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”راضی“کا د لبرو

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ' راضی ' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ دلبرونامی فلم کا یہ گیت عالیہ بھٹ پر فلمایاگیاہے جب وہ بیاہ کر پاکستان آتی ہیں۔ فلم راضی کا یہ گیت' گلزار' نے تحریر کیاہے جسے موسیقار شنکر احسان لوئے نے ترتیب دیاہے۔فلم میں عالیہ پاکستانی دلہن کے روپ میں ایک ہندوستانی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں